یہ کارروائی ترکی کی ایران اور روس کے ساتھ جاری مشترکہ کوششوں کا حصہ ہے۔

ترک فوج عسکریت پسندوں کے زیر قبضہ شام کے صوبے ادلیب میں داخل
13 اکتوبر 2017 (16:41)
0

ترکی کی فوج عسکریت پسندوں کے زیر قبضہ شام کے صوبے ادلیب میں داخل ہوگئی ہے جس کا مقصد اسے کشیدگی سے پاک علاقہ بنانا ہے۔

یہ کارروائی ترکی کی ایران اور روس کے ساتھ جاری مشترکہ کوششوں کا حصہ ہے جس کے تحت شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لئے آستانہ میں طے پانے والے امن معاہدے کے مطابق کشیدگی سے پاک علاقہ قائم کرنا ہے۔