ممنون   حسین نے کہا  ہےکہ گزشتہ تین عشروں میں ملک کےسیاسی سماجی اور معاشی معاملات میں تیزی سے تبدیلیاں آئی ہیں جن کے نتیجے میں رویے بھی تبدیل ہوئے ہیں۔

صدر کا داخلی،خارجی خطرات سے نمٹنے کیلئے قومی سلامتی کے بارے میں موثر حکمت عملی وضع کرنے پر زور
13 اکتوبر 2017 (14:47)
0

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں احساس ذمہ داری بڑھا کر قومی بیانیہ کا مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے۔ وہ جمعہ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک ورکشاپ سے خطاب کررہے تھے صدر نے کہا کہ گزشتہ تین عشروں میں ملک کےسیاسی سماجی اور معاشی معاملات میں تیزی سے تبدیلیاں آئی ہیں جن کے نتیجے میں رویے بھی تبدیل ہوئے ہیں۔