فائل فوٹو

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
13 اکتوبر 2017 (09:22)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔
تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 16 ڈگری سینٹی گریڈ،لاہوراورکراچی 24،پشاوراورمظفرآباد 18،کوئٹہ اورگلگت 11،اورمری 15 ڈگری سینٹی گریڈ