File Photo

قومی سلامتی اور معیشت ایک دوسرے سے منسلک ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر
13 اکتوبر 2017 (09:05)
0

آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ قومی سلامتی اور معیشت ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئی انہوں نے کہاکہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کراچی میں ایک سیمینار سے خطاب میں معیشت کی مضبوط کیلئے تجویز پیش کی ہے۔
فوج کی شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہاکہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے خفیہ معلومات کاتبادلہ ناگزیر ہے۔