خلائی تحقیقات کے حکام کا کہناہے ایسا دکھائی دیتاہے کہ یہ روبوٹ دمدار ستارے کی سطح چھونے کے بعد پھر واپس نہیں اتر سکا۔

روبوٹ کو دمدار ستارے کی سطح پر اتارنے کا تاریخی تجربہ
13 نومبر 2014 (12:00)
0

یورپی خلائی جہازکے ذریعے ایک روبوٹ کو تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دمدار ستارے کی سطح پر اتاراگیا تاہم روبوٹ کی یہ لینڈنگ اس لحاظ سے مبہم ہے کہ یہ دمدار ستارے کی سطح پر ٹھہرنے میں ناکام رہا۔

خلائی تحقیقات کے حکام کا کہناہے ایسا دکھائی دیتاہے کہ یہ روبوٹ دمدار ستارے کی سطح چھونے کے بعد پھر واپس نہیں اتر سکا۔یورپی خلائی تحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے روبوٹ کی دمدار ستارے پراس لینڈنگ کو انسانی تہذیب کے لئے ایک بڑا قدم قرار دیاہے۔