آٹا، چاول ، گھی ، چینی ، خشک دودھ ، دالیں ، کپڑے ، برتن ، رضائیوں اور کمبلوں پر مشتمل امدادی اشیاء کی یہ ساتویں کھیپ ہے۔