وفاقی وزیر نے کہا کہ پوری دنیا ملک کے اداروںپر حملے کی شاہد ہے۔

 پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ ریاست پر حملہ تھا:پرویز رشید
13 نومبر 2014 (22:05)
0

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ کوئی فرد جھوٹ بو ل سکتا ہے لیکن تصاویرا ورویڈیو جھوٹ نہیں بولتی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پوری دنیا ملک کے اداروںپر حملے کی شاہد ہے۔
پرویز رشید نے عمران خان سے کہا کہ وہ دھرنا ڈی چوک سے بنی گالہ میں اپنے محل کے باہر لے جائیں۔