انہوں نے موصل اور تکریت کے شمالی حصے پر قبضہ کرتے ہوئے دارالحکومت کے قریب صوبے دیالہ میں پیش قدمی کی ہے۔

عراق: دولت اسلامیہ نے مزید دو نئے شہروں پر قبضہ کر لیا
13 نومبر 2014 (14:12)
0

عراق میں دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نے بغداد کی طرف پیش قدمی کرنے کی دھمکی کے بعد اپنے تسلط کا دائرہ بڑھاتے ہوئے مزید دو نئے شہروں پر قبضہ کر لیا ہے۔انہوں نے موصل اور تکریت کے شمالی حصے پر قبضہ کرتے ہوئے دارالحکومت کے قریب صوبے دیالہ میں پیش قدمی کی ہے۔