تحریک انصاف کا11 جون کو پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ
13 مئی 2017 (19:49)
0

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے تجاویز منگل کو پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔

انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز اسلام آباد میں پارٹی اجلاس کے بعد کہی۔
عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے آئندہ ماہ کی گیارہ تاریخ کو پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔