آذربائیجان کے نائب صدر مہربان علیوف نے کہا کہ ان کھیلوں سے اسلامی ملکوں کے جوانوں میں ہم آہنگی اوربھائی چارے کو فروغ ملے گا۔

چوتھی اسلامی یکجہتی کھیلیں باکو میں شروع
13 مئی 2017 (14:32)
0

چوتھی اسلامی یکجہتی کھیلیں باکو میں شروع ہو گئی ہیں۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے آذربائیجان کے نائب صدر مہربان علیوف نے کہا کہ ان کھیلوں سے اسلامی ملکوں کے جوانوں میں ہم آہنگی اوربھائی چارے کو فروغ ملے گا۔

اسلامی تعاون کانفرنس کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف Al-Othaimeen نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کھیلوں سے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں میں کھیلوں کوفروغ دینے میں مدد دے گی۔