چوتھی اسلامی یکجہتی کھیلوں کا باکو میں افتتاح
13 مئی 2017 (11:29)
0

چوتھی اسلامی یکجہتی کھیلوں کا باکو میں باضابطہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔اس موقع پر آذربائیجان کے نائب صدر مہربان علیوف نے کہا کہ یہ کھیلیں اسلامی دنیا کے جوانوں میں ہم آہنگی اوربھائی چارے کو فروغ دیں گی۔
اسلامی تعاون کانفرنس کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف Al-Othaimeen نے اپنے خطاب میں کہا کہ کھیلیں اسلامی تعاون کانفرنس کی تنظیم کے ممالک میں کھیلوں کے فروغ دینے میں مدد دے گی۔