وزیر اعظم محمد نواز شریف کا گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار بڑھانے پر زور دیا

13 مئی 2017 (11:23)
0

وزیر اعظم محمد نواز شریف , چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ہوئی۔گریٹ ہال چائنہ آمد پر چین کے صدر نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف اور چینی صدر کے درمیان ملاقات میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہوئے۔
وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ ہم سی پیک کی عملی شکل دینے میں آپکے عزم کے معترف ہیں۔وزیر اعظم محمد نواز شرہف نے کہا کہ حکومت اقتصادی راہداری پر عملدرآمد کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
وزیر اعظم محمد نوا ز شریف نے کہا کہ توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر نمایاں پیشرفت ہوئی ۔

چین کے صدر 9رکنی اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ملاقات میں شریک ہوئے۔وزیر اعظم نے کہا کہ فورم میں دنیا بھر سے رہنمائوں کی شرکت خوش آئند ہے۔

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ سی پیک ون بیلٹ ون روڈ بصیرت افروز اقدام کا اہم ترین جزوہے۔
وزیر اعظم محمد نواز شریف کا گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار بڑھانے پر زور دیا۔