ملک میں بیس سال کے عرصے میں ہونے والے پہلے بلدیاتی انتخابات ہیں

file photo

نیپال، کل بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے
13 مئی 2017 (09:25)
0

نیپال میں کل بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے جو ملک میں بیس سال کے عرصے میں ہونے والے پہلے بلدیاتی انتخابات ہیں۔
انتخابات میں تیرہ ہزار پانچ سو چھپن نشستوں کیلئے بیس ہزار خواتین سمیت تقریباً پچاس ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
حکومت نے امید ظاہر کی ہے کہ دو مرحلوں میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے ملک میں عام انتخابات کیلئے راہ ہموار ہوگی چورواں سال کے آخر میں ہوں گے۔