file photo

تحریک انصاف کے دور میں بھی خیبر پختونخوا میں کوئی تبدیلی نہیں آئی:امیر مقام
13 مئی 2017 (08:09)
0

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت کی ترقیاتی پالیسیاں حزب اختلاف کی ان جماعتوں کے لئے قابل برداشت نہیں ہیں جو بے بنیاد تنقید کررہی ہیں۔
وہ Tahmash خان سٹیڈیم پشاور میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت پربھی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ان کے دور میں صوبے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
اپنے خطاب میں رکن قومی اسمبلی محمد صفدر نے کہاکہ موجودہ حکومت پر بدعنوانی کا کوئی الزام نہیں ہے اور وہ ملک میں اقتصادی استحکام لائی ہے۔