ڈومینیکا ، ویسٹ انڈیز آج218پانچ کھلاڑی آوٹ سے پہلی اننگز پھر شروع کریگا
13 مئی 2017 (06:51)
0

ڈومینیکا میں تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز پاکستان کے خلاف کل کے سکور 218 رن پانچ کھلاڑی آئوٹ پرآج اپنا پہلی اننگز کا کھیل پھر شروع کررہا ہے۔
پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 376 رن بنائے۔
اظہر علی128 مصباح الحق59 بابر اعظم 55 اور سرفراز احمد51 رن کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے۔
پاکستان کے یاسر شاہ نے تین جبکہ محمد عباس اور اظہر علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔