بری فوج کے سربراہ نے کراچی میں بس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد اپنا سری لنکا کا تین روزہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔