ڈی جی رینجرز نے وزیر داخلہ کو بتایا کہ وہ ملزموں کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کراچی فائرنگ واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
13 مئی 2015 (15:23)
0

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بدھ کے روز ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ کو ٹیلی فون کیا اور ان سے کراچی میں فائرنگ کے المناک واقعے کے بارے میں رپورٹ طلب کی۔ ڈی جی رینجرز نے وزیر داخلہ کو بتایا کہ وہ اس گھناونے جرم میں ملوث ملزموں کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔