گورنر ،وزیراعلی سندھ ،چیف آف آرمی سٹاف ،سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز اجلاس میں شریک ہوئے۔

کراچی:وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
13 مئی 2015 (20:24)
0

 وزیراعظم کی زیر صدارت گورنر ہائوس کراچی میں اعلی سطحی اجلاس۔
گورنر ،وزیراعلی سندھ ،چیف آف آرمی سٹاف ،سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز اجلاس میں شریک ہوئے۔
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کراچی فائرنگ واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔
ڈی جی رینجرز اور انسپکٹر جنرل سندھ نے وزیر اعظم کو بریفنگ دی۔