سرکاری سکیم اور نجی آپریٹرز کے ذریعے اس سال کل ایک لاکھ تینتالیس ہزار تین سو اڑسٹھ افراد فریضہ حج ادا کریں گے۔

عازمین حج کے انتخاب کیلئے قرعہ اندازی جمعرات کوہوگی
13 مئی 2015 (17:51)
0

سرکاری حج سکیم کے تحت اکہتر ہزار سے زائد عازمین کے انتخاب کے لئے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کل اسلام آباد میں ہوگی۔

کامیاب درخواست گزاروں کے ناموں کی فہرست فوری طور پر وزارت کی ویب سائٹ پر شائع کر دی جائے گی۔ ایک عہدیدار نے کہا کہ درخواست گزاروں کو خط اور موبائل پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھی اطلاع دی جائے گی۔


سرکاری سکیم اور نجی آپریٹرز کے ذریعے اس سال کل ایک لاکھ تینتالیس ہزار تین سو اڑسٹھ افراد فریضہ حج ادا کریں گے۔