نیب کےمطابق تحقیقات کےدوران پی آرسی چمن میں ذخیرہ کی گئی گندم کے ایک لاکھ سے زائد بوریوں کےغبن کا انکشاف ہواہے۔

13 مئی 2015 (13:36)
0

قومی احتساب بیورونےبلوچستان کے سابق وزیرخوراک اسفند یارخان کاکڑاورشریک ملزمان کے خلاف ایک ریفرنس دائر کیا ہے ۔ ان پر انتیس کروڑ نوے لاکھ روپے کے خردبرد کے الزامات ہیں۔

نیب کے مطابق تحقیقات کے دوران پی آر سی چمن میں ذخیرہ کی گئی گندم کے ایک لاکھ سے زائد بوریوں کے غبن کا انکشاف ہوا ہے۔