وفاقی وزیر نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری ترقی کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے راہیں کھولتی ہے۔

نئےصنعتی دورمیں نئی ٹیکنالوجی کی منتقلی اورجدیدلیبارٹریوں کی ضرورت ہے:رانا تنویر
13 مئی 2015 (12:00)
0

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کی موجودہ دنیا اور نئے صنعتی دور میں نئی ٹیکنالوجی کی منتقلی اور جدید لیبارٹریوں کی ضرورت ہے۔وہ پشاور میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایک روزہ نمائش سے خطاب کررہے تھے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری ترقی کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے راہیں کھولتی ہے۔