جاپان کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ زلزلے سے فوری طور پر سونامی کا کوئی خطرہ نہیں تاہم علاقے میں رہائشیوں کو چوکس رہنے کے لئے کہا گیا ہے۔

جاپان:شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
13 مئی 2015 (15:14)
0

جاپان کے جزیرے Honshu کے مشرقی ساحل پر بدھ کو شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت چھ اعشاریہ آٹھ تھی۔

فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
جاپان کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ زلزلے سے فوری طور پر سونامی کا کوئی خطرہ نہیں تاہم علاقے میں رہائشیوں کو چوکس رہنے کے لئے کہا گیا ہے۔