کل آنے والے سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے کم سے کم پینسٹھ افراد ہلاک اور تقریباً دو ہزار زخمی ہو گئے۔

نیپال میں حالیہ زلزلے کے بعد دوبارہ امداد اور تلاش کے کام کا آغاز
13 مئی 2015 (13:38)
0

نیپال میں حالیہ زلزلے کے بعد ایک بار پھر امداد اور تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔کل آنے والے سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے کم سے کم پینسٹھ افراد ہلاک اور تقریباً دو ہزار زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق بھارت میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کم سے کم سترہ افراد ہلاک ہو گئے


ادھر ، امریکہ کے لاپتہ ہونے والے امدادی ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری ہے ۔ ہیلی کاپٹر میں آٹھ افراد سوار تھے۔