انہوں نے کہا کہ اس ادارے کی کارکردگی بہتر بناکراور شفافیت کے ذریعے اسے پاکستان کا فخر بنایا جاسکتا ہے۔

ماروی میمن کاانکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونیوالوں کا معیار زندگی بلند کرنے کا عزم
13 مارچ 2015 (20:36)
0

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اس پروگرام سے مستفید ہونے والوں کا معیار زندگی بلند کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔
انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں بی آئی ایس پی کے بورڈ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ادارے کی کارکردگی بہتر بناکراور شفافیت کے ذریعے اسے پاکستان کا فخر بنایا جاسکتا ہے۔