موسمیاتی تبدیلی کے وزیر نے عالمی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کی ضرورت پر زور دیا۔