انہوں نے امید ظاہر کی کہ معدنی وسائل کومناسب انداز میں بروئے کار لانے سے علاقے کی اقتصادی ترقی کی رفتار تیزہوگی۔

معدنیات بارے نئی پالیسی تیار کی جا رہی ہے:برجیس طاہر
13 مارچ 2015 (18:56)
0

گلگت بلتستان کے گورنر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ خطے کے معدنی وسائل سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے معدنیات کے بارے میں نئی پالیسی تیار کی جارہی ہے۔
انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ معدنی وسائل کومناسب انداز میں بروئے کار لانے سے علاقے کی اقتصادی ترقی کی رفتار تیزہوگی۔