فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی میں جیٹ طیاروں نے حصہ لیا اور انہوں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔