پارٹی انتخابات کے نتائج کے مطابق شاہ محمود قریشی دوبارہ وائس چیئرمین اور جہانگیر ترین کو سیکرٹری جنرل منتخب کر لیاگیا ہے۔