اس مہینے کی تیس تاریخ آن لائن درخواست جمع کرانے کا آخری دن ہے۔

وفاقی حکومت کادنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کے طلباء کیلئے مکمل وظائف کااعلان
13 جون 2017 (13:41)
0

وفاقی حکومت نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کے طلباء کے لئے مکمل وظائف کااعلان کیا ہے۔اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا ہے کہ یہ وظائف زراعت، انجینئرنگ اورٹیکنالوجی، مینجمنٹ سائنسز اوربزنس ایجوکیشن ، طب حیاتیات اور سوشل سائنسز کے شعبوں میں دئیے جائیں گے۔
اس مہینے کی تیس تاریخ آن لائن درخواست جمع کرانے کا آخری دن ہے۔