file photo

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم رہے گا: محکمہ موسمیات
13 جون 2017 (08:08)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔
تاہم سرگودھا، فیصل آباد،ڈیرہ غازی خان، مالاکنڈ، ڈویژنوں، کشمیراور اس کے ملحقہ پہاڑی علاقوںمیں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 23 ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 28,کراچی 30,پشاور 27,کوئٹہ 21,گلگت 15,مری 18اورمظفرآباد 19 ڈگری سینٹی گریڈ