file photo

پاکستان مسلم لیگ نون عدلیہ کا احترام اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے:خرم
13 جون 2017 (07:25)
0

وزیرتجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون عدلیہ کا احترام اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نون پانامہ پیپرز سے متعلق مقدمے میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی طرف سے شفاف اور انصاف پر مبنی تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے۔
ایک سوال پر وفاقی وزیر نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نے جمشید دستی کے Production آرڈرجاری کئے ہیں تاکہ رکن قومی اسمبلی میں شرکت کرسکیں ۔