دورے کے موقع پر اس علاقے میں سلامتی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

file photo

کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا کرم ، خیبر ایجنسی کے اگلے مورچوں کا دورہ
13 جون 2017 (07:20)
0

کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر  احمد بٹ نے کرم اور خیبر ایجنسی کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔دورے کے موقع پر اس علاقے میں سلامتی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
انہوں نے اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں سے بات چیت کی اور ان کے حوصلے اور پیشہ ورانہ تیاریوں کو سراہا۔آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل شاہین مظہر محمود بھی کورکمانڈر کے ہمراہ تھے۔