file photo

وزیراعظم نواز شریف قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں:رانا تنویر
13 جون 2017 (06:44)
0

دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ ان کی دانشمندی اور بصیرت کا مظہر ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف الزامات بے بنیاد اور غیر مصدقہ ہیں۔