file photo

اقوام متحدہ کا اسرائیل پر جنگی جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لانے کا الزام
13 جون 2017 (06:39)
0

اقوام متحدہ نے اسرائیل پر جنگی جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لانے کا الزام لگایا ہے۔
عالمی اداے کی جانب سے شائع کی گئی ایک رپورٹ میں اسرائیل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے تمام عالمی قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں اور عالمی جرائم کی فوری، غیر جانبدارانہ اور آزادانہ تحقیقات کرائے۔