معاون خصوصی نے کہا کہ عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کئی نقائص اور خامیاں موجود ہیں۔

سپریم کورٹ جے آئی ٹی رپورٹ کا فیصلہ آئینی اصولو ں کے مطابق کریگی،کرمانی
13 جولائی 2017 (22:38)
0

سیاسی امور کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے مقدمہ کافیصلہ آئین و قانون کے اعلیٰ اصولوں کے مطابق کرے گی۔
آج جاری کئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کئی نقائص اور خامیاں موجود ہیں۔