صدر مملکت نے کہا کہ اقتصادی راہداری سے ملک کو ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔

File Photo

آئندہ نسلوں کا مستقبل محفوظ بنانے کیلئے سیاسی و معاشی استحکام ناگزیر ہے،ممنون
13 جولائی 2017 (22:34)
0

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے سیاسی و معاشی استحکام ناگزیر ہے۔

جمعرات کی شام اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملک کو ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔