وفاقی وزیر انسانی حقوق کا جنیوا میں شہری اور سیاسی حقوق بارے عالمی معاہدے پر عملدرآمد کے جائزہ اجلاس سے خطاب۔

پاکستان انسانی عظمت،مساوات اور امتیازی سلوک کے خاتمے پر کاربند رہے گا،کامران مائیکل
13 جولائی 2017 (20:21)
0

پاکستان انسانی عظمت ، مساوات اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے اصولوں پر کاربند رہے گا۔

یہ بات انسانی حقوق کے وزیر کامران مائیکل نے جنیوا میں شہری اور سیاسی حقوق کے بارے میں عالمی معاہدے پرعملدآمد کے جائزہ اجلاس میں کہی ۔
وفاقی وزیر نے حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیاکہ پاکستان انسانی حقوق کی عالمی ذمہ داروں کے مطابق اس کنونشن کی دفعات پرعمل درآمد مزید تیز کرے گا۔