مراد شاہ نے کہا کہ منصوبے کیلئے ایک ارب روپے خرچ کیے جائینگے ۔

سندھ حکومت کا چھوٹے کاشتکاروں کو شمسی ٹیوب ویل دینے کا منصوبہ
13 جولائی 2017 (19:34)
0

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے صوبے میں چھوٹے کاشتکاروں کوشمسی ٹیوب ویل دینے کا منصوبہ بنایا ہے ۔

جمعرات کے روز کراچی مین زراعت اور آبپاشی کے محکموں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس منصوبے کیلئے ایک ارب روپے خرچ کیے جائینگے ۔