چیئرپرسن نے کہا غربت کے خاتمہ کیلئے مختلف پالیسیوں کا جائزہ لیاجارہا ہے۔

وزیراعظم کو بی آئی ایس پی کے مستحقین کو خود کفیل بنانے میں گہری دلچسپی ہے،ماروی
13 جولائی 2017 (19:23)
0

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہاکہ غربت کے خاتمہ کیلئے مختلف پالیسیوں کا جائزہ لیاجارہا ہے تاکہ پروگرام کے مستحقین کو خودکفیل بنایاجاسکے ۔
جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مستحقین کو خودکفیل بنانے میں گہری دلچسپی ہے ۔