کینیڈین ہائی کمشنر کی بری فوج کے سربراہ سے ملاقات۔

 کینیڈا کی خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تحسین
13 جولائی 2017 (18:44)
0

کینیڈا نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی ہے۔
یہ تعریف کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری کالڈر ووڈ نے جمعرات کے روز راولپنڈی میںبری فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرتے ہوئے کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔