وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی نے کہا ہے کہ مون سون شجرکاری مہم کے اہداف کے حصول کے لئے ہرممکن کوششیں کی جائیں گی۔