صدر ٹرمپ فرانس کے بیسٹائل ڈے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔