یہ رقم پاکستان پٹرولیم کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے سات جولائی کے حکم پر جمع کرائی گئی ہے۔

شیل پاکستان کی سانحہ احمد پور شرقیہ کے متاثرین کیلئے 22 کروڑ27لاکھ روپے کی ادائیگی
13 جولائی 2017 (12:57)
0

شیل پاکستان لمیٹڈ نے احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں میں بطور معاوضہ تقسیم کے لئے تقریباً بائیس کروڑ ستائیس لاکھ روپے اور ایک کروڑ روپے جرمانہ ادا کر دیا ہے۔
یہ رقم پاکستان پٹرولیم کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے سات جولائی کے حکم پر جمع کرائی گئی ہے۔