ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ بل سے صدر ٹرمپ کو یہ پیغام جائے گا کہ وہ روس کے خلاف سخت موقف برقرار رکھیں۔