صدر ممنون حسین نے علماء پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے امن اور بھائی چارے کیلئے کام کریں۔