یہ تقرریاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے میرٹ اور شفاف طریقے سے کی جائیں گی۔

13 جنوری 2014 (14:14)
0

حکومت نے بلوچستان کے ڈومیسائل کے حامل فوجی افسروں کو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔

فیصلے کا مقصد بلوچستان کی نمائندگی بڑھانا اور انتظامی سروس کو مستحکم بنانا ہے۔

یہ تقرریاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے میرٹ اور شفاف طریقے سے کی جائیں گی۔

بارہ افسر گریڈ سترہ اور تین گریڈ اٹھارہ میں بھرتی کئے جائیں گے۔