اسلام آباد میں ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہ کہ ملک کے کھیل کے ویران میدانوں کو جلد ان کی اصل حالت میں واپس لایا جائے گا ۔


X

13 جنوری 2014 (10:58)
0

وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کھلاڑیوں کے لئے ساز گار ماحول پیدا کر ے گی تا کہ وہ دہشت گردی سے کسی خوف
یا خطرے کے بغیر کھیل سکیں ۔

انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کی انتظامیہ کو کھیلوں کے چینل کی کامیابی پر مبارکباد دی
سیاست کو کھیل سے الگ رکھا جائے

وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان کی کرکٹ میں کامیابیوں کو بھی سرکاری چینل پر اجاگر کیا جائے

انہوں نے کہا کہ سرکاری میڈیا کو خواتین کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو بھی اجاگر کرنا چاہئے