سابق ورلڈ ریلی چمپئن کارلوس سینزکی شاندارکارکردگی  533 کلومیٹر کا فاصلہ سب سے پہلے طے کیا۔

13 جنوری 2014 (14:45)
0

بیونس آئرس ایکشن سے بھرپورڈاکارریلی کا ساتواں مرحلہ مکمل ہوگیا۔

 ایونٹ میں ڈرائیورزاوررائیڈرز کی مہارت دیکھنے والی ہے۔ ڈاکار ریلی کے شرکا ارجنٹینا سے بولیویا کی حدود میں آگئے۔

ریس کے ساتویں مرحلے میں سابق ورلڈ ریلی چمپئن کارلوس سینزنے شاندارکارکردگی دکھائی اور533 کلومیٹر کا فاصلہ سب سے پہلے طے کیا۔

ریس میں نانی روماکو مجموعی برتری حاصل ہے۔ بائک کیٹگری میں یوان بیریڈا نے کامیابی حاصل کی۔ وہ دوسرے نمبر پرآنے والی کوما سے چارمنٹ 33سیکنڈزپہلے ہی منزل پرپہنچ گئے۔بائک کیٹگری میں مارک کوماکی برتری بدستوربرقرارہے۔