منصوبے کو اس ماہ کے آخر تک پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

13 جنوری 2014 (21:41)
0

  گلگت شہر میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
 شہر کے حساس علاقوں میں 112 سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جارہے ہیں۔ اس منصوبے کو اس ماہ کے آخر تک پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔
 ان 112 کیمروں کی مدد سے محکمہ پولیس 3 کنٹرول روم سے علاقے کی نگرانی کرے گا قبل ازیں شہر کو صرف 24 سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹر کیا جارہا تھا۔