File Photo

حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا:برجیس
13 اگست 2017 (22:40)
0

امورکشمیر کے وزیر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز اسلام آباد میں ایک بیان میں کہاکہ آزادی اﷲ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے اورمقبوضہ کشمیر کے لوگ بہت جلد اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ مل کر یوم آزادی منائیںگے ۔